ایام التشریق
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - عیدالاضحٰی کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارہویں، بارہویں تیرہویں تاریخ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - عیدالاضحٰی کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارہویں، بارہویں تیرہویں تاریخ۔